February 21, 2022
امریکی لیبر پارٹی مترجم: فہد جتوئی 1۔تعارفامریکن لیبر پارٹی خصوصا مارکس ازم -لینن ازم- ٹراٹسکی ازم کو مزدور طبقے کی تحریک کا ایک سازشی اور جعلی اشتراکی(سوشلسٹ) نظریہ سمجھتی ہے۔ اس کا مقصد سوشلزم کی جدوجہد کو بگاڑنا اور کمزور کرنا ہے۔ اس تصنیف کو لکھنے کا مقصد لیون ٹراٹسکی اور اس کے مقلدین کی…