March 17, 2023

فرانس میں جاری ہڑتالوں کا طبقاتی جائزہ مترجم و مبصر: قیصر اعجاز سات مارچ کو فرانس بھر میں 35 لاکھ سے زائد افراد نے سڑکوں کا رخ کیا اور بورن-میکرون حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر میں توسیع کی غیرمقبول پینشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر عام ہڑتال میں حصہ لیا۔ جنوری اور فروری…

February 13, 2022

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت (آخری حصہ) مترجم: قیصر اعجاز ماخذ: یہ مضمون کتاب، عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، کا آخری باب ہے، جس کے مدیر اعلیٰ پی این سوبولوف ہیں اور اس کتاب کا انگریزی ترجمہ ڈیوڈ سکورسکی نے 1977ء میں کیا۔ زار شاہی کی حکومت کی طرف سے مشرقی اقوام کے…

February 12, 2022

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت (پہلا حصہ) مترجم: قیصر اعجاز ماخذ: یہ مضمون کتاب، عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، کا آخری باب ہے، جس کے مدیر اعلیٰ پی این سوبولوف ہیں اور اس کتاب کا انگریزی ترجمہ ڈیوڈ سکورسکی نے 1977ء میں کیا۔ اپنی تاریخ کے دوران انسان نے کئی انقلابات دیکھے ہیں۔…

November 17, 2021

فرانسیسی کمیونسٹ پارٹی کا بیان مورخہ 15 نومبر 2021ء مترجم: قیصر اعجاز یہ 15 نومبر کیوبا میں جشن کا دن ہے کیونکہ نو ماہ کی نقل و حرکت کی پابندی کے بعد 600,000 پرائمری کے طلباء اسکولوں میں واپس آرہے ہیں اور کیوبا اپنی سرحدوں اور ہوائی اڈوں کو سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول رہا…

August 16, 2021

عمومی تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا آخری دہشت گرد حملہ 2014ء میں ہوا اور اس کے بعد ملٹری آپریشن کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کا مکمل خاتمہ ہو گیا، جبکہ حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے۔ لف کیے گئے چارٹ میں سال 2010ء سے سال…

June 19, 2021

ہر سال 16 جون کو ہم خلاء میں جانے والی پہلی خاتون کی سالگرہ مناتے ہیں لیکن جب میں نے کل گوگل پر لکھا، “فرسٹ وومن ان سپیس”، تو اس نے مجھے پہلی خاتون نہیں بلکہ پہلی امریکی خاتون دکھائی جبکہ دونوں کے جانے میں دو دہائیوں کا فرق ہے۔ ہم نے تو چلیں مطالعہ…

April 21, 2021

انیس مئی 2020ء کو عالمی ادارہِ صحت، کے 194 رکن ممالک نے ایک قرار داد منظور کی جس میں مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین کو عالمی سطح پر عوامی سامان بنانے کا اعلان کیا گیا۔ متعدد سربراہان مملکت نے بھی اسی طرح کی خواہش کا اظہار کیا۔ لیکن ہم نے دیکھا کہ عوامی اور…