November 4, 2017

میکسم گورکی نے 15 نومبر 1930 کو اپنے مضمون “اگر دشمن سرنگوں نہیں ہوتا” میں لکھا:“چالاک دشمن ملک میں خوراک کی قلت کو منظم کر رہے ہیں۔ کولاک (امیر کسان) کھیت مزدوروں کو دہشت میں مبتلا کرنے کے لیے قتل، آتش زنی اور ہر قسم کی کمینگیوں کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ ہر چیز جو…

October 25, 2017

دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر یالٹا کانفرنس کے بعد 1949 سے لے کر جرمنی میں 12 سال بعد دیوارِ برلن کی تعمیر (اگست 1961) تک مشرقی و مغربی جرمنی کے لوگ بغیر کسی رکاوٹ کے مغربی و مشرقی جرمنی میں آتے جاتے تھے۔ محققین کے مطابق جرمنی کی تقسیم امریکہ کا اصرار تھا سوویت…

October 14, 2017

روسی انقلاب میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے بالشویک پارٹی کے بارے میں مہناز رحمن صاحبہ کی، غلط، منفی اور متضاد رائے کا جائزہ ہم نے پہلی قسط میں لیا۔ اب ہم ان کے ان دعووں کو جانچیں گے کہ (الف) جوزف اسٹالن نے عورتوں کی فلاح و بہبود کے ادارے زینوتڈیل (Zhenotdel) کو…

October 13, 2017

 گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوسناک واقعے نے ہر حساس دل کو ہلا  کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود کشی کو  حرام سمجھتے ہیں (حالانکہ خود کشی کرنے والے کے نزدیک یہی واحد راستہ…

October 9, 2017

یہ سال روس میں اکتوبر 1917 کے سوشلسٹ انقلاب کا سواں سال ہے۔ اس سال دنیا بھر میں اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کے صد سالہ جشن کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں جاری تاریخ کے بدترین بحران کے دوران اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کا یہ صد سالہ جشن سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف دنیا…

June 27, 2017

احمد پور شرقیہ کے لالچیشاداب مرتضیٰاحمد پور شرقیہ میں الٹنے والے آئل ٹینکر کا بکھرا ہوا تیل سمیٹنے والے افراد آگ میں جل کر خاکستر ہوئے تو ایک بحث چل پڑی کہ اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟ عوام کے مسائل و مصائب کو سمجھنے والے روشن خیال لوگوں نے اسے حکومتی نااہلی اور…

June 22, 2017

سوویت یونین (حالیہ روس) کے سابق کمیونسٹ رہنما جوزف اسٹالن کے بارے میں عمومی تاثر یہ ہے کہ وہ ہٹلر کی مانند ایک ظالم و جابر آمریت پسند حکمران تھا جس نے سوویت یونین کے عوام پر بدترین مظالم ڈھائے۔ اس موقف کو ثابت کرنے کے لیے بہت سے واقعات کا حوالہ دیا جاتا ہے…

June 18, 2017

لبرل سائنس اور مارکسی ملائیت، پروڈکشن کی آٹو مائزیشنشاداب مرتضیٰمارکس ازم کو سرمایہ داری کے جن جن بھوتوں سے بڑا خطرہ ہےautomization ان میں سے ایک ہے. تصور یہ ہے کہ آٹو مائزیشن سے تمام پروڈکشن مشینی ہوجائے گی۔ روبوٹ مزدوروں، کاریگروں اور محنت کشوں کی جگہ لے لیں گے. اس طرح مارکس ازم کا…

June 10, 2017

نیو لبرل ازم کے احسانوں پر کچھ گذارشاتشاداب مرتضیٰ جرمنی میں G20 اجلاس کے درران سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہروں پر سرمایہ دارانہ نظام کے بعض وکیلوں نے فرمایا کہ اظہار کی آزادی آپ کو ان ملکوں میں نظر آئے گی جنھیں آپ سرمایہ دار کہہ کر مطعون کرتے ہیں۔ گویا لوگ اگر اس…

May 14, 2017

بلوچستان میں گوادر کے علاقے پشکان میں کل 10 مزدوروں کو قتل اور 3 کو زخمی کردیا گیا۔ جب بھی قومیت کی آڑ میں مزدوروں کا قتلِ عام ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ہی مزدور طبقے کی دشمن قوم پرستی کی فکری، سیاسی اور اخلاقی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ جب کسی قوم…