January 3, 2023
فیدل کاسترو: چین اور ماوزے تنگ کے بارے میں (امریکی صحافی باربرا والٹرز کو مئی 1977ء میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے اقتباسات) والٹرز: آپ چین کو دوست سمجھتے ہیں یا دشمن؟ کاسترو: میں چین کو امریکہ کا اچھا اتحادی سمجھتا ہوں۔ والٹرز: کیا اس سے وہ کیوبا کا دشمن بن جاتا ہے؟ کاسترو: اس…