پروفیسر گروورفر کے مضمون”ماسکو کے مقدمات اور1937-1938ء کی “عظیم دہشت”:شواہد کیا دکھاتے ہیں” کا اردو ترجمہ مترجم: شاداب مرتضی گروورفر،31 جولائی 2010ء جب سےمیں نے 2004-2005ء میں دو حصوں پرمشتمل اپنا مضمون”اسٹالن اورجمہوری اصلاحات کی جدوجہد” لکھا ہے، تب سے (سوویت یونین میں) حزب اختلاف کے بارے میں، 1936ء، 1937ء،اور1938ء کے ماسکومقدمات کے بارے میں،”تخاچیفسکی…