February 6, 2016

جس طرح ہم “امتِ مسلمہ” کے سراب میں مبتلا ہیں اسی طرح ہم “پاکستانی قومیت” کے سراب میں بھی مبتلا ہیں۔ جس طرح ہم اس مغالطے کا شکار ہیں کہ پوری دنیا کے مسلمان ایک واحد امتِ مسلمہ ہیں اور ان کے مابین ریاستی حدود محض علامتی نوعیت کی ہیں۔ اسی طرح ہم اس مغالطے میں غلطاں و پیچاں ہیں کہ…