March 22, 2017
یہ بات بجا طور پر ہمارے خطے کے لوگوں کے لیے باعثِ افتخار ہے کہ تمام دنیا کی طرح پوری انسانی تاریخ میں ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے اور مظلوم طبقے کی آزادی، برابری اور خوشحالی کی امنگوں کو جلا بخشنے اور ان کی نمائندگی و رہنمائی کرنے والوں میں برصغیر کسی سے…