June 19, 2016
پہلا منظر: پہلی دسمبر انیس سو چونتیس کا دن ہے. لینن گراڈ شہرمیں بھونچال کا سماں ہے. خبر آئی ہے کہ پولٹیکل بیورو کے رکن سرگئی خیروو کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے. محنت کش عوام کے ایک نہایت قابل رہنما کو راستے سے ہٹا دیا گیا ہے. منظر بدلتا ہے: اکیس دسمبر…