September 15, 2017
عمومی طور پر انسانی فطرت کو ایک مطلق خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے جس میں چند عناصر دراصل انسان کی فطرت میں ابتدا سے ہی اس کی بناوٹ کی اصل روح سمجھے جاتے ہیں۔ انسانی سماج میں مختلف واقعات کی توضیح میں انسانی فطرت کو ضرور کہیں نہ کہیں قصور وار ٹھہرایا جاتا ہے۔…