March 17, 2023

فرانس میں جاری ہڑتالوں کا طبقاتی جائزہ مترجم و مبصر: قیصر اعجاز سات مارچ کو فرانس بھر میں 35 لاکھ سے زائد افراد نے سڑکوں کا رخ کیا اور بورن-میکرون حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر میں توسیع کی غیرمقبول پینشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر عام ہڑتال میں حصہ لیا۔ جنوری اور فروری…

December 30, 2022

بینکوں کو قومیانا کیوں ضروری ہے؟ تحریر: ولادیمیر لینن مترجم: شاداب مرتضی بینک، جیسا کہ ہم جانتے ہیں، جدید معاشی زندگی کا مرکزہ ہیں، پورے سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا بنیادی اعصابی مرکزہ۔ “معاشی زندگی کو ریگولیٹ ” کرنے کی بات کرنا مگر بینکوں کو قومیانے کے سوال سے بچنا، اس کا مطلب یا تو…

February 13, 2022

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت (آخری حصہ) مترجم: قیصر اعجاز ماخذ: یہ مضمون کتاب، عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، کا آخری باب ہے، جس کے مدیر اعلیٰ پی این سوبولوف ہیں اور اس کتاب کا انگریزی ترجمہ ڈیوڈ سکورسکی نے 1977ء میں کیا۔ زار شاہی کی حکومت کی طرف سے مشرقی اقوام کے…

February 12, 2022

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت (پہلا حصہ) مترجم: قیصر اعجاز ماخذ: یہ مضمون کتاب، عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، کا آخری باب ہے، جس کے مدیر اعلیٰ پی این سوبولوف ہیں اور اس کتاب کا انگریزی ترجمہ ڈیوڈ سکورسکی نے 1977ء میں کیا۔ اپنی تاریخ کے دوران انسان نے کئی انقلابات دیکھے ہیں۔…

November 17, 2021

فرانسیسی کمیونسٹ پارٹی کا بیان مورخہ 15 نومبر 2021ء مترجم: قیصر اعجاز یہ 15 نومبر کیوبا میں جشن کا دن ہے کیونکہ نو ماہ کی نقل و حرکت کی پابندی کے بعد 600,000 پرائمری کے طلباء اسکولوں میں واپس آرہے ہیں اور کیوبا اپنی سرحدوں اور ہوائی اڈوں کو سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول رہا…

March 6, 2020

نئے فاعل (Subjects)بمقابلہ مزدورطبقہ: اکیسویں صدی کے سوشلزم کے تمام شارحین میں یہ خیال مشترک ہے کہ آج مزدورطبقے کا انقلابی کرداردوسرے “فاعلوں” سے مغلوب ہے، جنہیں “نئے سماجی فاعل کی تعمیر میں شریک کار” کے طورپرپکارا جاتا ہے۔ وہ “نئے بائیں بازو” کے ، 1960 اور1970 کی دہائی کے ہربرٹ مارکیوزے کے، مزدور طبقے…

March 6, 2020

بیسویں صدی کے آخر میں عالمی ردِ انقلاب نے نظریاتی میدان میں “تاریخ کا خاتمہ” کے نظریے کو تقویت دی۔ اس مہم کا مقصدسرمایہ دارانہ نظام کے ابدی ہونے کی تصدیق کرنا تھا۔ اس مہم کا محور مارکسزم-لینن ازم کی صداقت پر سوال اٹھانا تھا۔ اس کا مقصد محنت کش طبقے اور مظلوم عوام کو…

March 2, 2020

نیا،نظریہ “پرانا” ہے: آئیے اس “نئے نظریے” کا جائزہ لیں جسے “اکیسویں صدی کا سوشلزم” کہا جاتا ہے اور جسے غیرحادثاتی طورپرسرمایہ دارانہ نظام سے سمجھوتہ کرنے والی کئی اصلاح پرست اورموقع پرست سیاسی قوتوں نے، مثلاً یورپین لیفٹ پارٹی نے، اختیار کرلیا ہے۔ “اکیسویں صدی کےسوشلزم” کے اس نام نہاد نظریے کی تشہیر 1996…

February 26, 2020

سوویت یونین کے انہدام کے وقت سوشلزم کا پرچم بلند رکھنا یقینا ایک قابل ستائش عمل تھا۔ایک ایسے دورمیں جب سوویت یونین کے انہدام سے دنیا بھر میں انقلابی قوتوں کا سوشلزم کی سچائی پریقین بری طرح متزلزل ہوگیا تھا اورہرجانب شدید مایوسی اورناکامی کے گہرے بادل چھاگئے تھے ،تب سوشلزم کا پرچم لہرانا یقینا…

February 23, 2020

از: ماکیس پاپاڈوپولس (رکن پولٹ بیورو،مرکزی کمیٹی، یونانی کمیونسٹ پارٹی) نوٹ: پچھلے سال(2019) میں دسمبرکے آغاز میں ترکی کے شہرانقرہ میں ترکی کی سائنس اورروشن خیالی کی اکیڈمی (BAA) نے “سوشلسٹ مستقبل اورمنصوبہ بندی” پرایک مذاکرے کا اہتمام کیا جس میں یونانی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کےپولیٹیکل بیورو کے رکن، ماکیس پاپاڈوپولس ،نے یونانی…