January 3, 2018
لڑکپن میں کرکٹ کھیلنے صبح گراؤنڈ جایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ راستے میں اخبار فروش دو صفحے کا ایک رنگین اخبار بیچتا نظر آیا۔ اخبار کا نام “رونق میلہ” تھا اور اس میں انڈین فلمی اداکاراؤں کی بڑے سائز کی ہیجان انگیز تصویریں چھپی ہوئی تھیں۔ اخبار جنگل میں آگ کی طرح شہر کے لڑکے…