February 23, 2023

قنوطی نقطہ نگا ہ سے اب ہم پھراسی مسئلے کی طرف رجوع کرتے ہیں جو پہلے اٹھایا جاچکا ہے یعنی تصوریت اورمادیت کے نقطہ ہائے نگاہ کے تحت انسانیت کا مستقبل کیا ہے؟ اورتصوراتی اورمادی نقطہ نگاہ کو اپنانے والے مختلف لوگ زندگی کے بارے میں کیا مؤقف اختیارکرتے ہیں۔ ہم نے پہلے ہی اس…

February 2, 2023

کیا کوئی تیسری فلسفیانہ روش ممکن ہے؟ دنیا میں دوجوہروں ، یعنی روحانی اورمادی جوہروں کے وجود کو تسلیم کرنے والے نظریے کو ثنویت کہتے ہیں۔یہ بظاہر مادیت پرستی اورتصوریت پرستی کے درمیان کی کوئی چیز ہے۔یہ کچا پکا، نیم دروں،نیم بروں، فلسفہ میکانیکی مادیت کے نقائص اوربے آہنگیوں کا ثمرہے۔بعض اوقات تصوریت پرست بھی…

January 21, 2023

مادیت پرست کے نقطہ نگاہ سے کائنات اپنی تمام تربوقلمونی کے ساتھ ساتھ نہ صرف ایک وحدت ہے بلکہ زمان و مکان میں اس کا کوئی آغازوانجام نہیں۔ اگر ہم یہ تصورکرتے ہیں کہ بہت پہلے کبھی دنیا موجود نہیں تھی اوریہ کہ نہ کوئی لوگ تھے اورنہ جانور، نہ کوئی درخت تھے نہ گھاس،نہ…

January 11, 2023

تصوریت پرستی اور آدرش تمام فلسفیوں میں پہلے یہ حد فاصل قائم ہوتی ہے کہ وہ مادیت پرست ہیں یاتصوریت پرست۔اوراس خط امتیاز کے قیام کے بعد ہی ہم وجودیوں، فرائڈ پرستوں، ایجابیت پسندوں اور مارکسیوں میں ان کی مزید گروہ بندی کرسکتے ہیں۔ مادہ پرستوں کا مؤقف ہے کہ مادہ، حقیقی دنیا، فطرت، وجود…

January 4, 2023

فلسفے کا بنیادی سوال ہم آغاز کہاں سے کریں؟ آفاقی روش ہائے ذہن یا نظریہ کائنات کی عمارت کون سے تصورات کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے۔ ہم جس دنیا میں رہتے ہیں اور جو راہ عمل اختیار کرتے ہیں اس کے بارے میں کسی بھی شخص کے ذہنی رویوں کی شناخت کرنے کے لئے…

December 18, 2022

ایک سائنسدان یا ایک دانا شخص کیا ہم فلسفی اس وقت بنتے ہیں جب کہ ہم زندگی اور موت، مسرت اور راہ زندگی کے انتخاب جیسے مسائل زندگی پر غور کرنے لگیں؟ اس امرمیں شبہ نہیں کہ ہم اسی شخص کو دانا کہتے ہیں جو خود اپنی غلطیوں سے عبرت لے کر ضرورت مندوں کو…

December 9, 2022

وہ علم جو ہمیشہ پُرشباب رہتا ہے بعض اوقات لوگوں کو یہ کہتے سنا گیا ہے کہ فلسفے کو سائنس کا مرتبہ اس لیے نہیں حاصل ہوسکتا کیونکہ فلسفہ ازل سے انہی پرانے سوالات کو سلجھانے میں لگا ہوا ہے جبکہ سائنس ایک مسئلے کو حل کرنے کے بعد پھر اس کی جانب نہیں پلٹتی،…

November 27, 2022

فلسفہ کیا ہے؟ (پانچویں قسط) بلاشبہ قدیم فلسفیوں نے جو خیالات پیش کیے وہ کسی بھی معنی میں ہمیشہ ہی درست نہ تھے۔ دنیاکی عمومی تصویر کشی کرتے وقت وہ حقیقی اسباب کے بجائے خیالی اور عجوبہ اسباب کا سہارا لے لیتے تھے اور اپنے دعووں اور کلّیوں کے لئے دلیل دیتے وقت تمثیلی استدلال…

November 16, 2022

سقراط کو موت کے گھاٹ کیوں اتارا گیا؟ تجارت کے فروغ کے نتیجے میں تاجر پھلے پھولے۔ جدّی زمیندار اشرافیہ پر ان تاجروں کی فتح کے نتیجے میں بادشاہوں کا اخراج ہوا اور یونانی شہری ریاستوں میں جمہوری حکومتوں کا قیام ہوا۔ جمہوری دورِ حکومت نے بھی غلاموں کو کوئی حقوق نہیں دیے ۔غلام داروں…

November 7, 2022

یونانی معجزہ کچھ ماہرینِ علوم کی رائے ہے کہ رنگا رنگ قدرتی مناظر اور معتدل آب و ہوا کے غیر معمولی حد تک ہم آہنگ امتزاج نے یونانیوں کو غور و فکر کے میلان اور رجحان کا حامل بنایا۔ بلاشبہ فطری عوامل نے معجزہِ یونان کی نمو میں کردار ادا کیا لیکن یہ کردار درج…