March 1, 2017
فیض کو اگر بنگالیوں کے ظلم پر اس لیے سانپ سونگھ گیا کہ وہ “پنجابی” تھے تو انہوں نے بنگال کے مچھیروں کے دلسوز حالاتِ زندگی پر فلم کیوں بنائی؟ فیض اگر اس لیے انقلابی شاعر نہیں بلکہ ایلیٹ کلاس کے شاعر تھے کیونکہ ان کی مشکل شعری لفظیات کو عام آدمی نہیں سمجھ سکتا…