December 14, 2017
انڈونیشیا کی نصابی تاریخی کتابوں میں, سرکاری تقریبات میں, سرکاری میڈیا پر, تعلیمی اداروں میں, فلموں اورکہانیوں میں یہ ریاستی بیانیہ شہریوں کے دماغوں میں انڈیلا جاتا ہے کہ 1965 میں انڈونیشیا کی کمیونسٹ پارٹی (پی کے آئی) کے خواتین ونگ نے فوج کے سات میں سے چھ جرنیلوں کو بیدردی سے قتل کردیا اوراقتدار…