November 19, 2017

رفیق ذوالفقار علی زلفی نے اپنے مضمون کے آخری حصے میں تمہید کے طور پر اپنا نکتہ نظر مزید وضاحت سے پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچ تحریک سے درست واقفیت نہیں رکھتے اور اس کی جانب ہمارا رویہ مارکسی نہیں۔ پھر انہوں نے ہمیں بلوچ تحریک سے…