ندیژدا کرپسکایا مترجم: سحر راحت “سوشلزم اوپر سے دیے گئے احکامات سے تعمیر نہیں کیا جاسکتا۔ اس کا جذبہ رسمی افسرشاہانہ میکانیت سے اجنبی ہے؛ یہ ایک زندہ اور تخلیقی عمل ہے، جسے لوگ خود تعمیر کرتے ہیں۔” ہمارے سوشلسٹ اکتوبر انقلاب کے ابتدائی دنوں میں یہ بات لینن نے کہی تھی۔ (جلد 22، صفحہ…