October 5, 2019
نظریاتی بحث مباحثے کی کمی کی وجہ سے سیاسی کام یک رخی ہو جاتا ہے اور سیاسی گروہ شناخت کی بنیاد پر قائم ہونے لگتے ہیں بجائے یہ کہ ایک دوسرے سے مختلف شناخت رکھنے کی بنیاد پر اکٹھا ہوا جائے۔ اس وجہ سے اجتماعی سیاست فروغ نہیں پاتی۔ اجتماعی سیاست کو صرف طبقے، صنف…