یونانی کمیونسٹ پارٹی کا ایک مؤقف مترجم: شاداب مرتضی کیوبا کے شہر ہوانا میں گزشتہ مہینے (اکتوبر) کے اواخر میں کمیونسٹ اور ورکرز پارٹیوں کے بائیسویں(22) بین الاقوامی اجلاس کے نتیجوں کے اردگرد بحث جاری ہے۔ بعض عناصر نے جن میں سرمایہ داراخبارات بھی شامل ہیں بین الاقوامی اجلاس کے نتائج کی تشریح اپنے نقطہ…