:سرمایہ دارانہ نظام میں پروڈکٹ کی ویلیو خود کو تین حصوں میں تحلیل کرتی ہے 1۔پہلا حصہ مستقل سرمائے (Constant Capital) کی جگہ لیتا ہے، یعنی وہ قدر جو خام مال، مشین اور زرائع پیداوار وغیرہ کی شکل میں پہلے سے موجود تھی، اور جسے تیار پروڈکٹ کے ایک حصے میں دوبارہ شامل کر دیا…