About Us

Home About Us
by admin

اس ویب سائٹ کا مقصد سوشلزم کے نظریے اور تحریک کے بارے میں لوگوں کو، خصوصا نوجوانوں اور طالبعلموں کو تاریخی، تحقیقی، سیاسی، سماجی اور معاشی مواد، معلومات اور کتابیں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ سوشلزم کے نظریے کو اور تاریخ میں اس کے کردار کو سمجھ سکیں۔