اس ویب سائٹ کا مقصد سوشلزم کے نظریے اور تحریک کے بارے میں لوگوں کو، خصوصا نوجوانوں اور طالبعلموں کو تاریخی، تحقیقی، سیاسی، سماجی اور معاشی مواد، معلومات اور کتابیں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ سوشلزم کے نظریے کو اور تاریخ میں اس کے کردار کو سمجھ سکیں۔