March 4, 2023

تحریر: الیکزنڈرا کولونتائی مترجم: سحر راحت ایک مجاہدانہ جشن یوم خواتین یا محنت کش خواتین کا دن بین الاقوامی یکجہتی کا دن ہے، اور پرولتاریہ (مزدور) خواتین کی طاقت اور تنظیم کا جائزہ لینے کا دن ہے۔ لیکن یہ صرف خواتین کے لیے کوئی خاص دن نہیں ہے۔ آٹھ (8) مارچ مزدوروں اور کسانوں، تمام…

March 20, 2024

تحریر: جوز انتونیو ایگیڈو مترجم: شاداب مرتضی نیچے ہم اٹلی کے کمیونسٹ، انتونیو گرامچی، پر جوز انتونیو ایگیڈو کی کتاب “خبردار: گرامچی سے دور رہو!” کے دو اقتباسات پیش کر رہے ہیں۔ یہ اقتباسات استدلال کرتے ہیں کہ گرامچی نے روسی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی اکثریت کی سیاسی لائن کی مسلسل حمایت کی…

May 20, 2023

جاگیرداری کے خاتمے کے دو راستےجوزف اسٹالنمترجم: شاداب مرتضی بنام کامریڈ ڈی۔ این۔ آئڈٹ کسانوں کا سوال یہ ایک خوش آئند حقیقت ہے کہ کسانوں کے سوال پر ہمارے درمیان اب کوئی اختلاف نہیں ہے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس سوال پر نہ صرف ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہونا چاہیے بلکہ کوئی غلط…

May 16, 2023

ترکی کے الیکشن میں ترکی کی کمیونسٹ پارٹی ( ٹی کے پی) کی ایک امیدوار کرد ٹیکسٹائل مزدور زینب دیمیرل ہاتونو اوغلو ہیں جو کردولوجی (کرد اسٹڈیز) گریجویٹ اور دیار باقر کے لیے پارلیمانی امیدوار ہیں۔ ترکی کے سرکاری ٹیلی ویژن پر سیاسی جماعتوں کے لیے وقف پروگرام میں کامریڈ زینب نے اپنی الیکشن تقریر…

March 17, 2023

فرانس میں جاری ہڑتالوں کا طبقاتی جائزہ مترجم و مبصر: قیصر اعجاز سات مارچ کو فرانس بھر میں 35 لاکھ سے زائد افراد نے سڑکوں کا رخ کیا اور بورن-میکرون حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر میں توسیع کی غیرمقبول پینشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر عام ہڑتال میں حصہ لیا۔ جنوری اور فروری…

March 13, 2023

سوویت یونین اوردیگر سوشلسٹ ملکوں میں کسان آبادی کا تعاون حاصل کرنے کے لیے اس طرزکی ترغیبات سے استفادہ کیا گیاتھا۔سوویت یونین کاشتکاروں کو بڑے پیمانے پرکھیتی باڑی اورجدید مشینی طورطریقے اختیارکرنے کے فوائد سے آگاہ کرنے کے لیے زراعت میں ریاستی مہم جوئیوں(ریاستی کھیتوں) اورمشینوں اورٹریکٹروں وغیرہ کے مراکز قائم کیے گئے تھے۔کسانوں کو…

February 23, 2023

باب سوئم ذرائع پیداوار پر اشتراکی (سوشلسٹ) ملکیت ذرائع پیداوار پر اجتماعی ملکیت کے قیام کے لیے انقلابی مؤقف کو روبہ حقیقت کرنے کی شکلیں اور طور طریقے اس حقیقت کا صرف منہ زبانی اظہار ہی کافی نہیں کہ سرمایہ داری تاریخی طورپر ناکارہ ہوچکی ہےاورمعاشرے کی ارتقاء میں اس کی حیثیت ایک ایسے عبوری…

February 23, 2023

قنوطی نقطہ نگا ہ سے اب ہم پھراسی مسئلے کی طرف رجوع کرتے ہیں جو پہلے اٹھایا جاچکا ہے یعنی تصوریت اورمادیت کے نقطہ ہائے نگاہ کے تحت انسانیت کا مستقبل کیا ہے؟ اورتصوراتی اورمادی نقطہ نگاہ کو اپنانے والے مختلف لوگ زندگی کے بارے میں کیا مؤقف اختیارکرتے ہیں۔ ہم نے پہلے ہی اس…

February 16, 2023

اگرچہ سرمایہ دارپارٹیوں کو سرمائے کے مفادات کے دفاع کے لیےانتہائی اچھی کل مہیا ہےاوروہ تاحال بڑے سرمائے کے لیے حکموت میں راست نمائندگی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں تاہم سرمایہ دارطبقے کے پاس سیاسی جماعتوں کے علاوہ دیگر انجمنیں اورتنظیمیں بھی موجود ہیں۔ یہ تنظیمیں اپنی طبقاتی ساخت کے اعتبارسے خالص اورہم آہنگ…