April 21, 2021

انیس مئی 2020ء کو عالمی ادارہِ صحت، کے 194 رکن ممالک نے ایک قرار داد منظور کی جس میں مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین کو عالمی سطح پر عوامی سامان بنانے کا اعلان کیا گیا۔ متعدد سربراہان مملکت نے بھی اسی طرح کی خواہش کا اظہار کیا۔ لیکن ہم نے دیکھا کہ عوامی اور…

April 12, 2021

پاکستان میں فوج کے کردار کے معاملے پر سوشلسٹ لیفٹ کے ایک حلقے کی رائے یہ ہے کہ اصل مسئلہ نظام کا ہے۔ نظام بدلے گا تو ریاستی اداروں کا کردار بھی ٹھیک ہوجائے گا۔ لہذا، فوج کے کردار کا سوال ضمنی اور غیر اہم ہے۔ اس کے برعکس ہمیں فوج سے (سپاہیوں سے) سوشلسٹ…

March 1, 2021

پرولتاریہ عورت اور عورت کی آزادی سائنسی کمیونزم کی رو سے صرف اور صرف پرولتاری طبقہ ہی سوشلسٹ انقلاب کو ممکن بنا سکتا ہے اور سرمایہ دارانہ طبقاتی استحصال کو ختم کر کے انسان کے ہاتھوں انسان پر ہر قسم کے ظلم کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ اس لیے سوشلسٹ انقلاب کے لیے کمیونسٹوں کی…

March 1, 2021

سرمایہ دارانہ تحریکِ نسواں (لبرل فیمنزم) کا نعرہ ہے کہ:“ہم عورتوں کی آزادی اور برابری چاہتے ہیں”۔اس کا مطلب کیا ہے؟ کیا اس بات کا مطلب یہ ہے کہ:الف: ساری عورتیں غلام اور نابرابر ہیں اور انہیں مردوں کے مساوی آزادی اور برابری چاہیے (یا)ب: کچھ عورتیں غلام اور نابرابر ہیں جبکہ کچھ عورتیں آزاد…

February 9, 2021

مزدور عورت دوہری محنت کرتی ہے۔ وہ اپنے شوہر اور بچوں کی یعنی مزدوروں کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو محنت (کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی ستھرائی) کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تولیدی محنت بھی کرتی ہے۔ وہ اپنے بچوں کی صورت میں سرمایہ داں طبقے کے لیے نئے مزدور پیدا…

February 8, 2021

چین اور یورپی یونین کے درمیان 22 جنوری کو  ایک بین الاقوامی تجارتی معاہدے پر سمجھوتہ طے پایا ہے جس پر گزشتہ سات سالوں سے مذاکرات جاری تھے۔ اس تجارتی سمجھوتے کے تحت یورپی سرمایہ کار چین میں اور چینی سرمایہ کار یورپ میں سرمایہ کاری اور تجارت کریں گے۔ اس معاہدے کے تحت چین…

January 1, 2021

محنت جسمانی کام ہے۔ پاکستان کے مزدور، کسان اور دیگر محنت کش، جو پاکستان کی آبادی کی اکثریت ہیں، اس کام کے حوالے سے اپنے جسم پر کوئی اختیار نہیں رکھتے۔ خود کو جسمانی طور پر زندہ رکھنے کے لیے انہیں بدترین شرائط پر اور بدترین حالات میں سرمایہ داروں، زمینداروں اور مالکوں کے لیے…

November 27, 2020

سب سے پہلے میں ان عناصر کا ذکر کروں گا جنہیں پچھلی دہائیوں میں انقلابی تحریک کے خلاف مستقل طورپراستعمال کیا گیا ہے۔ اوراگرآپ مجھے تھوڑا وقت دیں تو میں ان تمام دستاویزوں میں سے سب سے زیادہ دلچسپ کاغذوں کو نکالنا چاہوں گا۔ ہاں، یہ مجھے مل گیا: یہ UPI کا ایک پیغام ہے…

October 23, 2020

یہ ایک قسم کی انقلابی نرگسیت ہے کہ اگر سماج کے مختلف طبقے اور پرتیں بعض جمہوری مطالبات پر متفق ہوں تو انہیں سیاسی اور تنظیمی طور پر بھی “یکساں” سمجھنا شروع کردیا جائے۔ عمومی جمہوری سیاسی تحریک میں مجموعی سیاسی قوتوں کے درمیان کوئی “دیوارِ چین” حائل نہیں ہوتی۔ عمومی جمہوری تحریک کے بہت…

March 6, 2020

نئے فاعل (Subjects)بمقابلہ مزدورطبقہ: اکیسویں صدی کے سوشلزم کے تمام شارحین میں یہ خیال مشترک ہے کہ آج مزدورطبقے کا انقلابی کرداردوسرے “فاعلوں” سے مغلوب ہے، جنہیں “نئے سماجی فاعل کی تعمیر میں شریک کار” کے طورپرپکارا جاتا ہے۔ وہ “نئے بائیں بازو” کے ، 1960 اور1970 کی دہائی کے ہربرٹ مارکیوزے کے، مزدور طبقے…