
بیسویں صدی کے آخر میں عالمی ردِ انقلاب نے نظریاتی میدان میں “تاریخ کا خاتمہ” کے نظریے کو تقویت دی۔ اس مہم کا مقصدسرمایہ دارانہ نظام کے ابدی ہونے کی تصدیق کرنا تھا۔ اس مہم کا محور مارکسزم-لینن ازم کی صداقت پر سوال اٹھانا تھا۔ اس کا مقصد محنت کش طبقے اور مظلوم عوام کو…