
نوجوانوں اور طلباء نے حسن ناصر اور نذیر عباسی جیسے رہنما بھی پیدا کیے اور منورحسن، الطاف حسین اور شیخ رشید جیسے لیڈر بھی۔ فرانس، چلی، ایکواڈور، اسپین، ہانگ کانگ کے حالیہ احتجاجوں میں کچھ طلباء نیولبرل سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف اور کچھ اس کے حق میں کھڑے ہوئے۔ مستقبل کے سیاستدان اور سماجی…