May 7, 2018

ین الاقوامی مارکسی رجحان (IMT) جو درحقیقت کمیونسٹ تحریک میں بین الاقوامی سامراجی رجحان ہے اس سے تعلق رکھنے والے ایک ٹراٹسکائیٹ آدم پال نے مارکس کی 200 ویں سالگرہ پر ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں انہوں نے مارکس کی عظمت بیان کرنے کے بعد سامراجی ایجنڈہ کی حسبِ روایت پیروی کرتے ہوئے…

March 15, 2018

کسی بھی شخص کی سائنسی خدمات یا کارناموں کا تعین جذبات یا ستائش سے نہیں بلکہ حقائق سے کیا جانا چاہیے۔ ہمارے بعض قلمی سائنسدانوں نے اسٹیفن ہاکنگ سے بلیک ہولز بھی دریافت کروادیئے ہیں حالانکہ سائنسدان اب تک بلیک ہولز کا مشاہدہ نہیں کرسکے۔ بلیک ہولز کی موجودگی کی پیش بینی آئن اسٹائن کے…

February 28, 2018

حکومت میں افراد کی تعداد کے لحاظ سے تین طرح کی حکومت ممکن ہوتی ہے۔آٹو کریسی، اریسٹو کریسی اور ڈیمو کریسی ۔کسی فرد واحد کی حکومت آٹو کریسی کہلاتی ہے  جبکہ چند افراد کی حکومت اریسٹو کریسی کے نام سے جانی جاتی ہے  اور بہت سے افراد کی حکومت کو ڈیمو کریسی یعنی جمہوریت کہا…

February 26, 2018

 ترقی پسندوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ انیسویں صدی کے آس پاس یورپی و مغربی ملکوں میں عورتوں کے حقوق کی تحریک چلی اور عورت کو سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق ملے جن میں نجی ملکیت رکھنے کا، ووٹ دینے کا، سیاست کرنے کا اور آخر کار مرد کے مساوی انسانی حق  رکھنے کا…

February 20, 2018

سوشلسٹ فیمنزم کا تنظیمی و سیاسی اصول بھی اس کے نظریاتی اصول کی مطابقت میں یہ ہے کہ سوشلسٹ مرد اپنی الگ تنظیم بنائیں اور سوشلسٹ عورتیں اپنی علیحدہ تنظیم بنائیں تاکہ سوشلسٹ مرد اور سوشلسٹ عورتیں صنفی بنیاد پر اپنی الگ الگ “صنفی” تنظیمیں بنا کر معاشرے میں مرد اور عورت کے درمیان صنفی…

February 5, 2018

بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک جاندار مخلوق کے طور پر انسان نے جانداروں کی کسی دوسری مخلوق سے ارتقاء نہیں کیا بلکہ انسان ہمیشہ سے جانداروں کی ایک مخصوص اور مستقل مخلوق کی حیثیت سے دنیا میں موجود رہا ہے۔ لیکن زندگی کے ارتقاء کے بارے میں اس عقیدے کے برعکس سائنس یہ…

January 29, 2018

اشفاق سلیم مرزا ،  جو بعض افراد کے نزدیک  “جدلیاتی مادیت پسند” ،یعنی کمیونسٹ، بھی ہیں،  اپنی تنقیدی کتاب “مکیاولی سے گرامچی تک” میں کہتے ہیں کہ مارکس کا تاریخی مادیت کا نظریہ محض ایک “مفروضہ” تھا۔ ان کی دانست میں قدیم انسانی معاشرے کے بارے میں مارکس کا یہ خیال کہ ما قبل تاریخ…

January 3, 2018

لڑکپن میں کرکٹ کھیلنے صبح گراؤنڈ جایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ راستے میں اخبار فروش دو صفحے کا ایک رنگین اخبار بیچتا نظر آیا۔ اخبار کا نام “رونق میلہ” تھا اور اس میں انڈین فلمی اداکاراؤں کی بڑے  سائز کی ہیجان انگیز تصویریں چھپی ہوئی تھیں۔ اخبار جنگل میں آگ کی طرح شہر کے لڑکے…

December 27, 2017

اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اقوامِ متحدہ کے لیے مختص اپنے فنڈ میں 285 ملین ڈالر سے زیادہ کٹوتی کر رہا ہے۔ نکی ہیلی کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ اقوام متحدہ میں فنانشل مینجمنٹ کو بہتر کیا جا سکے اور اقوامِ متحدہ…

December 21, 2017

ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24 فیصد پر آگئی ہے۔ ورلڈ بینک کی اس تحقیق کو پاکستانی معیشت دانوں کی ایک …