آزادی کی مجبوریوں پر کچھ باتیںشاداب مرتضیآزادی ایسی سماجی حالت کا نام ہے جس میں معاشرے کے تمام افراد عملی اور ذہنی سرگرمیوں کو اپنے زوق اور شوق کے مطابق انجام دے سکیں۔ سماج جس حد تک آزاد ہو گا فرد کی آزادی بھی اسی قدر پروان چڑھے گی۔ آزادی لامحدود ہے لیکن انسان آزادی…