March 1, 2017

فیض کو اگر بنگالیوں کے ظلم پر اس لیے سانپ سونگھ گیا کہ وہ “پنجابی” تھے تو انہوں نے بنگال کے مچھیروں کے دلسوز حالاتِ زندگی پر فلم کیوں بنائی؟ فیض اگر اس لیے انقلابی شاعر نہیں بلکہ ایلیٹ کلاس کے شاعر تھے کیونکہ ان کی مشکل شعری لفظیات کو عام آدمی نہیں سمجھ سکتا…

January 5, 2017

مکالمہ کیا ہوتا ہے؟مکالمے میں دو یا زائد فریق ہوتے ہیں جوایک دوسرے کے موقف سے اختلاف کرتے ہیں۔ موقف کی مختلف سطحیں ہوسکتی ہیں۔ اختلاف سیاسی، سماجی، معاشی اورثقافتی سطح پرہوسکتا ہے۔ کسی ایک ایشو یا سوال پرہوسکتا ہے۔ مکالمہ کرنے والے فریقوں کوپہلے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے فریق کا نکتہ…

January 2, 2017

سماجی سطح پرمعاشرے کوبہترکرتے رہنے کی خواہش ترقی پسندی ہے۔ معاشرے کے مسائل کوحل کرکے بہتر معاشرہ قائم کرنے کی کوشش ترقی پسندی ہے۔ معاشرے کی ترقی کے عمل کو کسی ایک سطح تک محدود رکھنا ترقی پسندی نہیں ہے۔ یہ خواہش کہ معاشرہ موجودہ حالت میں برقراررہے یا ایک مقررہ حد سے آگے ترقی…

December 10, 2016

پہلا منظر: 1 دسمبر1934 کا دن ہے. لینن گراڈ شہر میں بھونچال کا سماں ہے. خبر آئی ہے کہ پولٹیکل بیورو کے رکن سرگئی خیروو کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے. محنت کش عوام کے ایک نہایت قابل رہنما کو راستے سے ہٹا دیا گیا ہے.منظر بدلتا ہے: 21 دسمبر 1934 کا دن…

December 3, 2016

کیوبا  کے مرحوم سوشلسٹ لیڈر فیدل کاسترو نے 1962 میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس سے خطاب میں بتایا کہ جب کیوبا کا وفد لبرل امریکہ پہنچا تو مقامی ہوٹلوں کو ہدایت کی گئی کہ اسے رہائش نہ دی جائے. ہارلیم میں سیاہ فام لوگوں کے ایک ہوٹل میں جہاں کیوبن وفد ٹہرا اسے امریکی میڈیا…

November 16, 2016

انڈیا میں “زربندی (demonitization)” کے سبب اب تک قریبا 55 لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں. مودی سرکار کو کرنسی بدلنی تھی. کچھ نئے کرنسی نوٹ لانے تھے کچھ پرانے ختم کرنے تھے. مبینہ مقصد یہ تھا کہ جعلی کرنسی کو ختم کر کے دہشت گردی، منشیات فروشی اور کالے دھن کا کاروبار اور کرپشن…

October 23, 2016

پابلو نرودا کو 1971 میں ادب کا نوبل پرائز ملا. پانچ سال بعد امریکی ماہرِ اقتصادیات ملٹن فریڈ مین کو نوبل پرائز دیا گیا. پابلو نرودا نے اپنی آخری نظم میں لکھا: ستمبر سن تہتر کے اذیت ناک دن تاریخ کے سارے درندوں نے ہمارے پرچمِ زریں کو بڑھ کر نوچ ڈالا ہے گبریئل گارشیا…

October 22, 2016

گزشتہہ مہینے آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جدید لبرل ازم کی پالیسی, آزاد منڈی کیمعیشت سے, عالمی سطح پر نابرابری بڑھ رہی ہے اور ترقی رک رہی ہے. کیا یہ بات درست ہے کہ منڈی کی معیشت (سرمایہ دارانہ معیشت) کو اپنایا جائے تو معیشت ترقی کرتی ہے. لیکن…

October 3, 2016

ابھی تازہ تازہ ہی پاکستان کے سیاسی سینما میں نئی سیاسی تھرلر مووی کا آخری شو ختم ہوا ہے جس نے “قومی” میڈیا کے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ بزنس کیا ہے. ملک کے اسٹیج پر ہونے والے دیگر واقعات اس سیاسی تھرلر مووی کے سامنے بری طرح فلاپ ہو گئے. شو ختم ہونے…

September 12, 2016

”ہم سب“ پر دو کالم نظر سے گزرے جن میں ”مادیت پسندی/پرستی“ کی اصطلاح کو انہی معنی میں برتا گیا جن میں دایاں بازو انہیں روشن خیالی، ترقی پسندی، سائنس، اور سیکیولرازم کے خلاف مذہبی تنگ نظری برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتا پایا جاتا ہے۔ دونوں لکھاری چونکہ روشن خیال ہیں اور انہوں نے…