January 12, 2020

امریکہ،ایران جنگ کا خطرہ فی الحال ٹل چکا ہے جو دنیا اور خصوصا ًمشرق ِ وسطی کے امن کے لیے اچھی بات ہے۔ لیکن دلچسپ بات ہے کہ مارکسزم سے قوم پرستی کی “غیر مشروط” حمایت برآمد کرنے والے بعض “کمیونسٹ” امریکہ-ایران تنازعے پر یہ بھول گئے ہیں کہ امریکہ ایک سامراجی ملک ہے اور…

November 28, 2019

عورتوں کی تحریک نہ سرمایہ دارانہ ہونا چاہیے اورنہ مزدور۔ تمام عورتوں کی ایک واحد تحریک ہونا چاہیے۔ یہ مطالبہ تھا روس میں سینٹ پیٹرسبرگ کے سٹی ہال میں دسمبر1908 میں منعقد کی گئی کل روس خواتین کانگریس کا جسے روس کی فیمسنٹ تنظیموں نے منعقد کیا تھا جس میں “عورتوں کے مساوی حقوق کی یونین”…

November 26, 2019

پاکستانی لبرل مجموعی طور پر اور ان کا ایک حصہ خصوصیت کے ساتھ سرمایہ دارانہ نظام کا حامی اور سوشلزم کا مخالف رہتا ہے اور پاکستان کے مسائل کا حل امریکہ یا برطانیہ جیسے معاشی اور سیاسی جمہوری نمونوں میں تلاش کرتا رہتا ہے۔ سوویت یونین کی تحلیل کے بعد ایک عرصے تک تو پاکستانی…

November 23, 2019

مارکس اور اینگلز نے اپنا سوشلسٹ نظریہ (سائنسی سوشلزم) اس زمانے میں پیش کیا جب یورپ سرمایہ دارانہ انقلابوں کے دور سے گزر رہا تھا اور سوشلسٹ انقلاب ابھی دور کی بات تھی۔ پہلے انہوں نے اپنا انقلابی نظریہ قائم کیا اور پھر اس کے مطابق سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کے میدان میں اتر گئے۔…

November 21, 2019

نوجوانوں اور طلباء نے حسن ناصر اور نذیر عباسی جیسے رہنما بھی پیدا کیے اور منورحسن، الطاف حسین اور شیخ رشید جیسے لیڈر بھی۔ فرانس، چلی، ایکواڈور، اسپین، ہانگ کانگ کے حالیہ احتجاجوں میں کچھ طلباء نیولبرل سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف اور کچھ اس کے حق میں کھڑے ہوئے۔ مستقبل کے سیاستدان اور سماجی…

November 10, 2019

سرمایہ داری اچھی بات ہے۔ اس سے لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔ سرمایہ کاری نہیں ہوگی تو روزگار کیسے پیدا ہوگا؟ یہ دلیل ایسی ہی ہے کہ بیماری اچھی چیز کیونکہ اس کی وجہ سے لوگوں کو صحت و علاج کی سہولیات ملتی ہیں۔ لوگ بیمار نہیں ہوں گے تو علاج کیسے ہوگا؟ یہ مغالطہ…

November 8, 2019

روسی انقلاب کے نظریہ دان لینن نے مارکسزم کے سائنسی خزانے میں جو اضافے کیے ان میں سے ایک شاندار اضافہ سرمایہ دارانہ سیاسی معیشت میں “ناہموار اور مربوط ترقی کے قانون” کی دریافت تھی۔ اختصار کے لیے ہم اسے “ناہموار ترقی کا قانون” کہیں گے۔ یہ قانون بتاتا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام میں…

October 5, 2019

نظریاتی بحث مباحثے کی کمی کی وجہ سے سیاسی کام یک رخی ہو جاتا ہے اور سیاسی گروہ شناخت کی بنیاد پر قائم ہونے لگتے ہیں بجائے یہ کہ ایک دوسرے سے مختلف شناخت رکھنے کی بنیاد پر اکٹھا ہوا جائے۔ اس وجہ سے اجتماعی سیاست فروغ نہیں پاتی۔ اجتماعی سیاست کو صرف طبقے، صنف…

September 30, 2018

اس سوال کا جواب سب سے پہلے یہ جاننے کا متقاضی ہے کہ کمیونسٹ معاشرہ کیا ہے؟ کہ کمیونسٹ معاشرے سے کیا مراد ہے؟تاریخ میں معاشرے کی دو متضاد قسمیں پائی جاتی ہیں۔ غیر طبقاتی معاشرہ اور طبقاتی معاشرہ۔ ان کے سوا معاشرے کی کوئی تیسری قسم وجود نہیں رکھتی۔ نہ ہی ایسے معاشرے کا…

September 13, 2018

پابلو نرودا کو انیس سو اکہتر میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔  پانچ سال بعد امریکی ماہرِ اقتصادیات ملٹن فریڈ مین کو نوبل پرائز دیا گیا۔ پابلو نرودا نے اپنی آخری نظم میں لکھا: ستمبر سن تہتر کے اذیت ناک دنتاریخ کے سارے درندوں نےہمارے پرچمِ زریں کو بڑھ کر نوچ ڈالا ہے نیرودا چلی…