December 27, 2017

اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اقوامِ متحدہ کے لیے مختص اپنے فنڈ میں 285 ملین ڈالر سے زیادہ کٹوتی کر رہا ہے۔ نکی ہیلی کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ اقوام متحدہ میں فنانشل مینجمنٹ کو بہتر کیا جا سکے اور اقوامِ متحدہ…

December 21, 2017

ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24 فیصد پر آگئی ہے۔ ورلڈ بینک کی اس تحقیق کو پاکستانی معیشت دانوں کی ایک …

December 14, 2017

انڈونیشیا کی نصابی تاریخی کتابوں میں, سرکاری تقریبات میں, سرکاری میڈیا پر, تعلیمی اداروں میں, فلموں اورکہانیوں میں یہ ریاستی بیانیہ شہریوں کے دماغوں میں انڈیلا جاتا ہے کہ 1965 میں انڈونیشیا کی کمیونسٹ پارٹی (پی کے آئی) کے خواتین ونگ نے فوج کے سات میں سے چھ جرنیلوں کو بیدردی سے قتل کردیا اوراقتدار…

December 12, 2017

اکتوبر سوشلسٹ انقلاب نے ظالم روسی سلطنت کو ایک متحدہ اشتراکی جمہوری وفاق میں ڈھال دیا تھا جسے عام طور پر سوویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس میں ہر قومی ریاست رضاکارانہ طور پر شامل تھی اور علیحدگی کا حق بھی رکھتی تھی۔ 1991 میں سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی نے…

December 9, 2017

روس کی انقلابی تحریک کی ابتدائی قیادت روس کے نچلے متوسط طبقے کے پاس تھی جو نرودنک کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نرودنکوں کا خیال تھا کہ یہ مزدور طبقہ نہیں بلکہ کسان طبقہ ہے جو روس سے بادشاہت اور جاگیرداروں کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے کسان طبقے کو بغاوت پر آمادہ…

November 19, 2017

رفیق ذوالفقار علی زلفی نے اپنے مضمون کے آخری حصے میں تمہید کے طور پر اپنا نکتہ نظر مزید وضاحت سے پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچ تحریک سے درست واقفیت نہیں رکھتے اور اس کی جانب ہمارا رویہ مارکسی نہیں۔ پھر انہوں نے ہمیں بلوچ تحریک سے…

November 18, 2017

بلوچستان میں مزدوروں کے قتل کے حالیہ واقعے سے پیدا ہونی والی بحث میں ایک نکتہ نظر یہ ہے کہ مزدوروں کا قتل قابلِ مذمت ہے لیکن مزدوروں کے قاتل اس کے ذمہ دار نہیں اس لیے ان کی مذمت کرنا ضروری نہیں۔ مذمت کی توپوں کا رخ صرف پاکستانی ریاست اور پنجاب کی جانب…

November 17, 2017

ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا کہ کم از کم پاکستان کا مزدور طبقہ مظلوم نسل پرستوں سے زیادہ مظلوم ہے۔ جس پر مظلوم ظلم کرے، جو مظلوموں کے ہاتھوں ظلم سے مارا جائے اس سے زیادہ مظلوم اور کون ہو گا؟ نسل پرستوں کی بندوق کو ریاست کی بندوق کا سامنا ہے اور…

November 16, 2017

سادہ سی بات ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے نہ دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت ہے اور نہ تحقیق کو کھنگالنے کی۔ آپ اسے کامن سینس کی بات بھی کہہ سکتے ہیں۔ بات کا پس منظر یہ ہے کہ لینن کے انتقال کے تین سال بعد عالمی جنگ، 14 ملکوں کی افواج کے حملوں…

November 15, 2017

آج سے تین ماہ قبل، اگست میں وفاقی اسمبلی نے بھی ایک “قرارداد” پاس کی تھی جس میں اسلام آباد اور ملک کے تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹ یونین کے قیام پر زور دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے پیش کی گئی اس قرار داد میں یونین سازی کے حق کے قانون میں پرتشدد سرگرمیوں…