October 5, 2017
انسانی سماج اور خود انسان کے ارتقاء میں انسانی محنت کا بڑا عمل دخل ہے۔ یہ انسانی محنت کا ہی کمال ہے کہ انسان کے شعور نے ترقی کی، درختوں سے اتر کر سر سبز میدانوں کا رخ کیا، موسمی حالات سے نمٹنے کے لیے تن ڈھانپنے کا بندوبست کیا، درختوں سے غاروں اور غاروں…