May 14, 2016
محترم بھائی مظہر حیدر نوازش نامے میں لکھتے ہیں کہ “آپ کی تحریریں بہت سے لوگوں کے لئے یقیناً قابل ستائش ہیں لیکن برا نہ مانیں تو عرض کروں کہ ہمارے جیسے افراد آپ کی گفتگو سمجھنے سے ہی عاجز ہیں۔ آپ نہ کہیں کارل مارکس کا حوالہ دیتے ہیں نہ لینن کا۔ آپ نے…