June 27, 2017

احمد پور شرقیہ کے لالچیشاداب مرتضیٰاحمد پور شرقیہ میں الٹنے والے آئل ٹینکر کا بکھرا ہوا تیل سمیٹنے والے افراد آگ میں جل کر خاکستر ہوئے تو ایک بحث چل پڑی کہ اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟ عوام کے مسائل و مصائب کو سمجھنے والے روشن خیال لوگوں نے اسے حکومتی نااہلی اور…