June 22, 2016

اشتراکیت کے \”انسانیت کے خلاف جرائم\” کے حوالے سے عبدالمجید عابد صاحب نے اپنے کالم میں اشتراکیوں پر تاریخ کو \”بددیانتی\” سے پیش کرنے کا الزام عائد کیا ہے. عابد صاحب یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ آزادی نسواں، انسانی حقوق، محنت کشوں کے حقوق، اظہارِ رائے وغیرہ کے ضمن میں سوشلسٹ تحریک نے نمایاں…