
December 21, 2017
ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24 فیصد پر آگئی ہے۔ ورلڈ بینک کی اس تحقیق کو پاکستانی معیشت دانوں کی ایک …