May 14, 2017
بلوچستان میں گوادر کے علاقے پشکان میں کل 10 مزدوروں کو قتل اور 3 کو زخمی کردیا گیا۔ جب بھی قومیت کی آڑ میں مزدوروں کا قتلِ عام ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ہی مزدور طبقے کی دشمن قوم پرستی کی فکری، سیاسی اور اخلاقی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ جب کسی قوم…