January 2, 2017
سماجی سطح پرمعاشرے کوبہترکرتے رہنے کی خواہش ترقی پسندی ہے۔ معاشرے کے مسائل کوحل کرکے بہتر معاشرہ قائم کرنے کی کوشش ترقی پسندی ہے۔ معاشرے کی ترقی کے عمل کو کسی ایک سطح تک محدود رکھنا ترقی پسندی نہیں ہے۔ یہ خواہش کہ معاشرہ موجودہ حالت میں برقراررہے یا ایک مقررہ حد سے آگے ترقی…