November 23, 2019

مارکس اور اینگلز نے اپنا سوشلسٹ نظریہ (سائنسی سوشلزم) اس زمانے میں پیش کیا جب یورپ سرمایہ دارانہ انقلابوں کے دور سے گزر رہا تھا اور سوشلسٹ انقلاب ابھی دور کی بات تھی۔ پہلے انہوں نے اپنا انقلابی نظریہ قائم کیا اور پھر اس کے مطابق سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کے میدان میں اتر گئے۔…

October 5, 2017

انسانی سماج اور خود انسان کے ارتقاء میں انسانی محنت کا بڑا عمل دخل ہے۔ یہ انسانی محنت کا ہی کمال ہے کہ انسان کے شعور نے ترقی کی،  درختوں سے اتر کر سر سبز میدانوں کا رخ کیا، موسمی حالات سے نمٹنے کے لیے تن ڈھانپنے کا بندوبست کیا، درختوں سے غاروں اور غاروں…

April 10, 2017

لاہور میں پروگریسو لیبر فیڈریشن کے ایک اسٹڈی سرکل سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سوشلسٹ گروہ، طبقاتی جدوجہد، کے رہنما لال خان نے روس کے سوشلسٹ انقلاب کی تاریخ کے بارے میں انتہائی لغو اور من گھڑت دعوے کیے ہیں جنہیں وہ اور ان کے مقلدین عموما دوہراتے رہتے ہیں۔ روس کے سوشلسٹ…

December 3, 2016

کیوبا  کے مرحوم سوشلسٹ لیڈر فیدل کاسترو نے 1962 میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس سے خطاب میں بتایا کہ جب کیوبا کا وفد لبرل امریکہ پہنچا تو مقامی ہوٹلوں کو ہدایت کی گئی کہ اسے رہائش نہ دی جائے. ہارلیم میں سیاہ فام لوگوں کے ایک ہوٹل میں جہاں کیوبن وفد ٹہرا اسے امریکی میڈیا…