
May 9, 2018
پائرو براوی کا تعلق فرانس سے تھا اور اس کا شمار ٹراٹسکی ازم کے سربرآوردہ تاریخ دانوں میں ہوتا ہے۔ برطانوی جریدہ”انقلابی تاریخ” اپنے 9ویں شمارے (2008) میں اس کے بارے میں لکھتا ہے کہ “وہ موجودہ عہد کے ٹراٹسکی ازم کے تاریخ دانوں کا سربراہ اور لیون ٹراٹسکی چیئر کا بانی ہے (اور) گرینوبل…