
May 27, 2018
مارچ کی 18 تاریخ کو “مارکسزم، فیمنزم اور مارکسسٹ فیمنزم: چند سیاسی اور نظریاتی نکات” کے عنوان سے کامریڈ ایاز ملک کا مضمون “ہم سب” میں شائع ہوا جس میں انہوں نے پاکستان میں فیمنزم پر مارکسی تنقید سے اختلاف کرتے ہوئے مارکسی فلسفے کی رو سے مارکسزم اور فیمنزم میں سمجھوتے کی تجویز پیش…