October 23, 2016
پابلو نرودا کو 1971 میں ادب کا نوبل پرائز ملا. پانچ سال بعد امریکی ماہرِ اقتصادیات ملٹن فریڈ مین کو نوبل پرائز دیا گیا. پابلو نرودا نے اپنی آخری نظم میں لکھا: ستمبر سن تہتر کے اذیت ناک دن تاریخ کے سارے درندوں نے ہمارے پرچمِ زریں کو بڑھ کر نوچ ڈالا ہے گبریئل گارشیا…