February 16, 2023

اگرچہ سرمایہ دارپارٹیوں کو سرمائے کے مفادات کے دفاع کے لیےانتہائی اچھی کل مہیا ہےاوروہ تاحال بڑے سرمائے کے لیے حکموت میں راست نمائندگی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں تاہم سرمایہ دارطبقے کے پاس سیاسی جماعتوں کے علاوہ دیگر انجمنیں اورتنظیمیں بھی موجود ہیں۔ یہ تنظیمیں اپنی طبقاتی ساخت کے اعتبارسے خالص اورہم آہنگ…

February 4, 2023

سیاسی جماعتیں سیاسی نظام میں ریاست کے بعد سیاسی جماعتوں کا نمبرآتا ہے۔یہ جماعتیں بھی سیاسی نظام کا ایک اہم ادارہ ہوتی ہیں۔جماعتیں ہی پارلیمان کے علاوہ صدارت کے لیے لوگوں کو نامزد کرتی ہیں۔اس کے علاوہ پارٹیاں ہی انتخابی مہم کی شکل وصورت کو متعین کرتی ہیں۔سرمایہ دارانہ جماعتیں ہی حکمران اشرافیہ کی شخصی…

January 25, 2023

طاقت کے استعمال کے کل پرزے ریاستی اقتدار کوروبہ حقیقت کرنےکےلیے جو طریقے استعمال ہوتے ہیں ان میں ریاستی کل پرزوں کی سرگرمیوں کے علاوہ حکومتی تنظیموں کا نظام بھی شامل ہے۔ حکومت کی شکل و صورت جدید سرمایہ دارانہ جمہوری ریاستیں یا تو صدارتی طرزکی ہیں یا پارلیمانی ۔ اول الذکرصورت میں صدرحکومت بناتا…

January 9, 2023

ریاست کیا ہے؟ (پانچویں قسط) ریاست اور جمہوریت آج کل جمہوریت سے کیا مراد لی جاتی ہے؟ اس کے اوصاف کیا ہیں اور اس کو جانچنے اور پرکھنے کے معیارات کیا ہیں؟آئیے ہم اس گفتگو کے آغاز سے ہی یہ بات واضح کردیں کہ بذاتہی خالص جمہوریت نام کا کوئی تصور نہیں۔ اس کی وجہ…

December 23, 2022

ریاست کی شکلیں ریاست کے ان اوصاف کی تفہیم کے لیے جن کی بنیاد پر مختلف ریاستوں کے درمیان تمیز قائم کی جا سکتی ہے، مارکس لیننی فکر کے پیروکار مفکرین کئی تصورات کا سہارا لیتے ہیں: ریاستی کل پرزوں کی نوعیت یا ریاستی اقتدار کو عملی جامہ پہنانے کے طریقے ،حکومت کی شکل ،ریاستی…

December 11, 2022

ریاست کی قسمیں اور ان کے کام تاریخ میں جتنے سماجی معاشی نظام رہے ہیں اتنی ہی اقسام کی ریاستیں بھی رہی ہیں۔ تاریخ میں چار قسم کے سماجی ومعاشی نظام قائم رہے ہیں: غلام دارانہ، جاگیردارانہ، سرمایہ دارانہ اوراشتمالی (کمیونسٹ)۔ اسی مطابقت سے ریاستوں کو بھی غلام دارانہ، جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ ریاستوں میں…

December 4, 2022

باب اول: ریاست کا آغاز اور ماہیت مادیت اور نظریہ ریاست انسانی معاشرے کے ارتقا کے بارے میں بالعموم اور ریاست کے ارتقا کے بارے میں بالخصوص کسی بھی علمی نظریے کے لیے ضروری ہے کہ وہ زندگی یا حقیقت کی صحیح تصویر پیش کرے ۔سیاست کے موضوع پر جدلیاتی مادیت کےطریقہ ِکار کے تین…

November 25, 2022

ریاست کیا ہے؟ (پہلی قسط) تعارف تمام لوگ کسی نہ کسی ملک کی حدود کے اندر رہتے ہیں اور ان تمام ملکوں میں کوئی نہ کوئی ریاستی نظام قائم ہے۔ ریاستی سرگرمیاں فرد پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں اور پورے معاشرے پر بھی۔ ریاست زندگی کے ہر گوشے پراپنے اثرات مرتب کرتی ہے۔ بیشتر…