January 3, 2023

تحریر: مشتاق علی شان تین جنوری کامریڈ کاکاجی صنوبرحسین مومند کاساٹھواں یومِ وفات ہے۔ کاکا جی کے نام سے معروف کامریڈ صنوبر حسین نہ صرف پختونخوا بلکہ پورے برصغیر میں محنت کار انسانوں کے طبقاتی مبارزے اورسامراج مخالف جدوجہد کا ایک ایسا استعارہ ہے جسے اس ملک کے محنت کش عوام اور مظلوموں سے چھپانے…