
باب اول پیداوار کا طریقہ (پروڈکشن سسٹم) اور اس کے دو عناصر: پیداواری قوتیں اور پیداواری رشتے مادی پیداوار اجتماعی زندگی کی بنیاد ہے انسانی شعور اور ارادے کی توجیہہ میں انسان کے اجتماعی وجود کی بنیادی حیثیت اور فیصلہ کن کردار کا اعتراف ہی اجتماعی زندگی کے مطالعے کے لیے مادی روش کا لب…