مزدور عورت دوہری محنت کرتی ہے۔ وہ اپنے شوہر اور بچوں کی یعنی مزدوروں کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو محنت (کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی ستھرائی) کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تولیدی محنت بھی کرتی ہے۔ وہ اپنے بچوں کی صورت میں سرمایہ داں طبقے کے لیے نئے مزدور پیدا…