جاگیرداری کے خاتمے کے دو راستےجوزف اسٹالنمترجم: شاداب مرت بنام کامریڈ ڈی۔ این۔ آئڈٹ مجھے آپ کا 13 جنوری 1953ء کا خط موصول ہوا ہے۔ میرا آپ کو جواب دینے کا ارادہ نہیں تھا، کیونکہ میں نے سوچا تھاکہ اسے ہماری اگلی ملاقات تک ملتوی کر دیا جائے۔ لیکن بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ…