
آفاقی اختلال (انتشار) سے نظم (ترتیب) کی جانب سف انسانی محنت اور عملی سرگرمی کے دوران حالات کار کی بتدریج اصلاح ہو ئی اورعلم اور تجربہ اکٹھا ہوا ۔کلہاڑیوں، کھرپوں اور بھالوں کے سر زیادہ ہلکے، زیادہ دھارداراور زیادہ دیرپا ہوتے گئے۔ اب وہ پتھر کے بجائے دھات کے بنے ہوئے تھے ۔انسانوں نے کتنی…