روس کی سامراجی خصوصیات

اجارہ دار کمپنیاں

 دنیا کی سب سے بڑی اجارہ داریوں (کارپوریشن) میں سے 28 اجارہ دارکمپنیاں روس کی ہیں جن میں گیزپروم(Gazprom)، لوک آئل (Lukoil)، روزنیفٹ (Rosneft) اور سربینک (Sberbank) شامل ہیں۔ معیشت کے بعض شعبوں میں پیداوار کی مرکزیت (Concentration of Production) امریکہ اورجرمنی سے زیادہ ہے۔ مثلا، 2006ء میں روس کی 10 سب سے بڑی اجارہ دار کمپنیوں کا روس کے جی ڈی ہی میں حصہ  28.9فیصد تھا جبکہ امریکہ میں یہ 14.1فیصد تھا۔  معیشت کے اکثر شعبے جیسے کہ توانائی، مکینکل انجینئرنگ، ٹرانسپورٹ، خوراک کی پیداوار نہایت اجارہ دارانہ ہیں۔

Leave a Comment