January 5, 2022

ٹراٹسکی کا محاسبہ مترجم: سحر راحت ہمارے تعلیمی کورسوں کے علاوہ ہم نے لینن ازم اور سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ کے بارے میں اپنی ابتدائی تعلیم اسٹالن کی قیادت میں مرکزی کمیٹی کی اکثریت اورٹراٹسکی کے درمیان ہونے والی اندرونِ پارٹی جدوجہد کی تپش میں حاصل کی۔ ہم مشرقی محنت کش عوام…

January 3, 2022

کمیونزم اور خاندان: الیکزنڈرا کولونتائیمترجم: سحر راحت الف۔پیداوار میں خواتین کا کردار: خاندان پر اس کا اثر کیا کمیونزم میں خاندان موجود رہے گا؟ کیا خاندان کی شکل یکساں ہی رہے گی ؟ یہ سوالات محنت کش طبقے کی بہت سی عورتوں کو پریشان کر رہے ہیں اور ان کے مردوں کو بھی ۔ زندگی…

January 3, 2022

 مضامینِ سبطِ حسن: ایک عورت، ہزار افسانے کسی پرانی قوم کے عقائد و افکار کا جائزہ لیتے وقت اس کے سماجی اور معاشرتی حالات کو ذہن میں رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے ورنہ ان عقائد و افکار کے اصل محرکات ہماری سمجھ میں نہیں آسکتے۔ مگر انسان کا معاشرہ کوئی جامد اور ساکن شے نہیں…

December 31, 2021

مضامینِ سبطِ حسن: تہذیب سے تمدن تک “تب انو نے پاکیزہ مقامات پر پانچ شہر بسائے اور ان کو نام دیے اور وہاں عبادت کے مرکز قائم کئے۔ ان میں پہلا شہر اریدو تھا۔ اسے پانی کے دیوتا اِن کی کے حوالے کیا گیا۔” (لوح نیفر، سیلاب عظیم) ہر تہذیب اپنے تمدن کی پیش رو…

December 29, 2021

مضامینِ سبطِ حسن: لوح و قلم کا معجزہ اگر تم میری ہدایتوں پرعمل کروگے توصاحب ہنرمحرر بن جاؤگے۔ وہ اہل قلم جو دیوتاؤں کے بعد پیدا ہوئے آئندہ کی باتیں بتا دیتے تھے۔ گو وہ اب موجود نہیں ہیں لیکن ان کے نام آج بھی زندہ ہیں اور ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ انہوں نے اپنے…

December 26, 2021

مضامینِ سبطِ حسن: اردو رسم الخط کی اصلاح سبط حسن صاحب کا یہ مضمون روزنامہ امروز نے دو قسطوں میں اپنی 5 اور 7 جون 1955ء کی اشاعتوں میں شائع کیا (مرتب)۔ جناب ڈاکٹر مولوی عبد الحق صاحب کا ایک مضمون اردو کے رسم الخط کے بارے میں اخبار ’’امروز‘‘ مورخہ 20 مئی میں نظر…

December 25, 2021

سوشلسٹ شمالی کوریا کے سابق رہنما کم جونگ ال کی دسویں برسی کے موقع پر سامراجی، سرمایہ دار اور رجعتی میڈیا نے شمالی کوریا کے بارے میں نہایت گھٹیا قسم کی جھوٹی پروپیگنڈہ مہم شروع کی۔ مغربی اور خلیجی ملکوں کے میڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں جیو نیوز، ایکسپریس نیوز، سماء اور دیگر میڈیا…

December 20, 2021

تحریر: سید سبطِ حسن زیر نظر مضمون ماہنامہ پاکستانی ادب کے اگست 1975ء کے شمارے میں اداریے کے طور پر شائع ہوا۔ اس کے ساتھ ہی ن۔ م راشد کا مکتوب بھی شائع ہوا جس کے حوالے سے اداریہ سپرد قلم کیا گیا تھا۔ یہاں یہ دونوں تحریریں پیش کی جا رہی ہیں۔ (مرتب) جناب…

December 13, 2021

تحریر: بدرالدین عمرترجمہ: شاداب مرتضی نوٹ: 89 سالہ بدرالدین عمر بنگلہ دیش کے ایک ممتاز انقلابی مفکر، سیاستدان، محقق اور مصنف ہیں۔ وہ بین الاقوامی اور ملکی کمیونسٹ تحریک، نظریے، سیاست، تاریخ، ثقافت اور سماجیات وغیرہ کے موضوعات پر 100 سے زیادہ کتابیں اور بے شمار مضامین لکھ چکے ہیں۔ 71-1970ء میں وہ مشرقی پاکستان…

December 12, 2021

تحریر: شاداب مرتضی مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کے قیام کی تاریخ میں پولینڈ کی قرارداد خاص اہمیت رکھتی ہے جسے 15 دسمبر 1971ء کو اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں پیش کیا گیا تھا۔ اس قرارداد میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کی تجویز دی گئی تھی…