February 22, 2022

ادبی مسائل میں حکم دینے کی بدعت سوشلسٹ سماج میں ادب اور آرٹ عوام کے لیے ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کی نوعیت بھی عوامی ہو جاتی ہے۔ آرٹ کے بہترین اور ترقی پسند مظاہر کی ہمیشہ یہ خصوصیت رہی ہے کہ اس کا عوام کے ساتھ گہرا ربط ہوتا ہے، اس میں…

February 21, 2022

گذشتہ ماہ اگست میں اطالوی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور عظیم مارکسی مفکر پالمیرو تولیاتی(Palmiro Togliatti) کی وفات ہوئی۔ اپنی اچانک موت سے چند دن پہلے تولیاتی نے کمیونسٹ تحریک کے مسائل حاضرہ پر ایک یاد داشت تیار کی تھی، جسے اطالیہ (اٹلی) کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے ان کی وفات کے چند…

February 20, 2022

علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کی کسی ادبی مجلس میں زبان کھولنا آسان کام نہیں ہے۔ ہر باہر سے آنے والے کو اس کا احساس ہوتا ہے کہ یہ سید احمد خاں، حالی، شبلی، حسرت موہانی کی فکر اور ان کے تخلیقی سرچشموں کا مرکز ہے۔ اور اس کے قیام سے لے کرآج تک اردو…

February 19, 2022

انقلابِ روس کا تمام اقوامِ مشرق پر گہرا اثر پڑا۔ دنیا کی پہلی مزدوروں اور کسانوں کی حکومت کے قیام، سرمایہ داری اور جاگیری نظام کے خاتمے اور روسی سلطنت میں محکوم ایشیائی اقوام کی آزادی نے مشرقی قوموں کی آزادی کی تحریکوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا کیا۔ ایک نیا انقلابی فلسفہ، نیا…